the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش میں مہوبہ کبرئی علاقے میں تین افراد نے عصمت دری میں ناکام ہونے پر ایک لڑکی کو تین سو فٹ گہری کھائی میں پھینک دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔اڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش سکسینا نے آج یہاں بتایا کہ رمکنڈا



گرینائٹ کان کے نزیک مزدوروں کی بستی سے کل رات تین افراد ایک مزدور کی بیٹی کو اس کی جھوپڑی سے زبردستی اٹھاکر لے گئے۔بدمعاشوں نے لڑکی کے ساتھ عصمت دری میں ناکام رہنے پر اسے گہری کھائی میں پھینک دیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.